صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے ...

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے،طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق پر انی انا ر کلی میں شر افت کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ 30ہز ار ما لیت کے طلا ئی زیو ر ات،مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،گر ین ٹا ؤ ن میں مجیدکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ90ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن وقیمتی سا ما ن، ہیئر میں مبشر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات و سا ما ن،اقبا ل ٹا ؤ ن میں اعجا ز کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ60ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،لو ئر ما ل میں جمیل  کے گھر  سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،فیکٹر ی ایر یا میں مبین کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات  وقیمتی سا ما ن،سند ر میں کا شف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ80ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،لٹن روڈ کے علا قہ میں آ صف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ50ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ جو ہر ٹا ؤ ن،ہنجر وال اورسر ور روڈ سے گاڑیاں،مصر ی شا ہ،سو ل لا ئن،نو اں ا کو ٹ،مستی گیٹ،لا ڑ ی اڈہ،ڈیفنس بی،چو ہنگ اوررائیو نڈ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی