زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ الیکشن میں کامیاب ممبران کا نوٹیفکیشن ریلیز

  زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ الیکشن میں کامیاب ممبران کا نوٹیفکیشن ریلیز

  



ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کے الیکشن میں کامیاب ہونیوالے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔گزشتہ روز رجسٹرار صہیب راشد خان نے نوٹیفکیشن (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

جاری کیا جس کے مطابق پروفیسر کی سیٹ پر بزوٹا کے ڈاکٹر اکبر انجم، ایسوسی ایٹ کی سیٹ پر ڈاکٹر ریاض،اسسٹنٹ پروفیسر کی سیٹ پر ڈاکٹر جویریہ عباس، لیکچرر کی سیٹ پر انجینئر محمد یوسف رضا کامیاب ہوئے ہیں اوروائس چانسلر نے تین سال کیلئے ان کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔

ریلیز

مزید : ملتان صفحہ آخر