حج فارمولیشن کمیٹی کا اہم  اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

حج فارمولیشن کمیٹی کا اہم  اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2020ء کی اب تک کی گئی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے سپریم کورٹ کی نامزد کردہ حج فارمولیشن کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا،حج2019ء کے جائزے کیساتھ حج2020ء کی پالیسی کیلئے اب تک موصول ہونے والی تجاویز زیر بحث آئیں گی،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق احمد حج فارمولیشن کمیٹی کی صدارت کریں گے،لاء ڈویژن کمپیٹیشن کمیشن فارن آفس کے نمائندے شریک ہوں گے۔

حج فارمولیشن کمیٹی

مزید : صفحہ آخر