مٹھن کوٹ: پرانی دشمنی پر شہری قتل‘ ملزم فرار‘ کارروائی شروع

مٹھن کوٹ: پرانی دشمنی پر شہری قتل‘ ملزم فرار‘ کارروائی شروع

  



مٹھن کوٹ(نمائندہ خصوصی،نامہ نگار) نواحی علاقہ ہیڈ حامد کے قریب دیرینہ دشمنی کی بنا پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شاہد حسین کھمبڑا موقع پر ہلاک مقتول شاہد حسین ہیڈ حامد سے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

اپنے گھر جا رہا تھا مٹھن کوٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے کے پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹرہسپتال راجن پور بھجو دیا ہے اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کے خلاف مزید کاروائی شروع کر دی ہے پولیس نے ملزمان کا نام ظاہر کرنے سے بھی انکار کر دیا ہے۔

ملزم فرار

مزید : ملتان صفحہ آخر