رحیم یار خان: کالے یرقان کا حملہ خاتون سمیت 4افراد جاں بحق

    رحیم یار خان: کالے یرقان کا حملہ خاتون سمیت 4افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا خاتون سمیت چار افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔ تفصیل کے مطابق سہجہ کی رہائشی45سالہ یاسمین بی بی‘ خانپورکا56سالہ ہاشم‘ ڈہرکی(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

(سندھ) کارہائشی 55 سالہ محمد بچل اور چوک پٹھانستان کارہائشی70سالہ حبیب خان کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبر نہ ہوپائے اوردم توڑگئے۔
یرقان