کوئی حادثہ پیش نہیں آیا سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے والی تصویر جعلی ہے۔ناصر چنیوٹی

کوئی حادثہ پیش نہیں آیا سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے والی تصویر جعلی ہے۔ناصر ...

  



ناصر چنیوٹی نے کہا کہ میں یہ سوچتا ہوں کہ نہ جانے لوگ کیوں دوسروں کو تکلیف پہنچا کر خوش ہوتے ہیں اس کی اس حرکت کی وجہ سے جس پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے اس کرب کا اظہار الفاظ میں ممکن نہیں ہے۔میں اس بات کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کررہا ہوں۔میں اپنے ان تمام دوستوں اور رشتے داروں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے فوری طور پر مجھ سے رابطہ کیا اور میرے لئے نیک تمناؤں کے اظہار کے ساتھ ساتھ دعائیں دیں۔

ناصر چنیوٹی

مزید : صفحہ آخر