وہاڑی: گھریلو جھگڑے پر خاتون قتل‘ خاوند گرفتار‘ واردات کا اعتراف

    وہاڑی: گھریلو جھگڑے پر خاتون قتل‘ خاوند گرفتار‘ واردات کا اعتراف

  



وہاڑی(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی)چک نمبر 98 ای بی میں قتل کی لرزہ خیز واردات خاوند نے بھانجہ کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپولیس تھانہ شیخ فاضل کی حدود چک نمبر 98ای بی میں لرزہ خیز واردات میں خاوند ریاض نے اپنے بھانجے کے ساتھ ملکر مبینہ طور پربیوی خالدہ بی بی جو 3بچوں کی(بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

ماں ہے کو گلا دبا کر قتل کر دیا پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق تاہم ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

قتل

مزید : ملتان صفحہ آخر