کوئی حادثہ پیش نہیں آیا سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونیوالی تصویر جعلی ہے، ناصر چنیوٹی

  کوئی حادثہ پیش نہیں آیا سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونیوالی تصویر جعلی ہے، ناصر ...

  



لاہور(فلم رپورٹر)فلم،ٹی وی اور سٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار ناصر چنیوٹی نے ”پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر میرے سلنڈر پھٹ جانے کے باعث حادثہ میں شدید زخمی ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے یہ خبر کسی ایسے بدبخت شخص نے چلائی ہے جو مجھ سے اور میری شہرت سے حسد کرتا ہے اس خبر کی وجہ سے میرے گھروالوں دوستوں اور عزیز و اقارب کو جس قدر اذیت پہنچی ہے اس کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں ہے۔میں اللہ کے فضل و کرم سے  بالکل ٹھیک ہوں اور میں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان کے ذریعے اپنے پرستاروں،دوستوں اور رشتے داروں کو بتادیا ہے کہ میرے ساتھ 

مزید : صفحہ آخر