حکومت کی انتقامی کارروائیاں جلد انجام کو پہنچیں گی،خواجہ سلمان رفیق

حکومت کی انتقامی کارروائیاں جلد انجام کو پہنچیں گی،خواجہ سلمان رفیق

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) خواجہ سلمان رفیق نے کہاہے کہ جس کا دامن صاف ہو جیلیں اور کیسز انہیں کچھ نہیں کہتے،ہم پر قائم جھوٹے کیسز جلد ختم ہو ں گے اور انتقامی کارروائیاں بھی انجام کو پہنچیں گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پروڈکشن آرڈرجاری ہونے پنجاب اسمبلی آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ نوازشریف واحد لیڈر ہیں جن کو سزا ہوئی تو وہ بیٹی کے ساتھ وطن واپس آئے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے معاملہ خراب کرنے کی کوشش کی لیکن عدالت کا میاں ن

مزید : صفحہ آخر