پاکستان آئندہ سال"استنبول پراسس" کے آٹھویں اجلاس کی میزبانی کریگا

پاکستان آئندہ سال"استنبول پراسس" کے آٹھویں اجلاس کی میزبانی کریگا

  



اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان آئندہ سال"استنبول پراسس"کے آٹھویں اجلاس کی میزبانی کریگا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان میں استنبول پراسس اجلاس مذہبی تعصب کے خاتمے کیلئے جائزہ لے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق استنبول پراسس کامقصدمذہبی عدم برداشت کاخاتمہ ہے۔

پاکستان

مزید : صفحہ آخر