میونسپل کارپوریشن‘ ضلع کونسل اور دیگر ملازمین کا ریکارڈ پنجاب حکومت کو روانہ

میونسپل کارپوریشن‘ ضلع کونسل اور دیگر ملازمین کا ریکارڈ پنجاب حکومت کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر) ملتان کی 185یونین کونسلوں میں میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل کے 89ملازمین بطور سیکرٹری کام کر رہے ہیں۔ جبکہ یونین کونسلوں میں  دیگر محکموں کے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

49نائب قاصد موجود ہیں، اس ضمن میں لوکل گورنمنٹ ملتان نیمیونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل، میونسپل کمیٹیز کے ملازمین کا ریکارڈ پنجاب حکومت کو ارسال کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان نے ملتان سمیت تمام اداروں  کو مراسلہ کیا ہے جس میں  ہدایت کی گئی ہے کہ یونین کونسلوں میں تعینات ملازمین کے اصل محکمہ جات کی تفصیلات فراہم کی جائیں  ۔ پرفارما میں  لوکل گورنمنٹ، میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیز کے کتنے کتنے ملازمین کام کر رہے ہیں۔
روانہ