ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کا سنٹرل جیل کا دورہ‘ مختلف بیرکوں کا معائنہ

  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کا سنٹرل جیل کا دورہ‘ مختلف بیرکوں کا ...

  



ملتان ( خبر نگار خصو صی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان محمد نواز بھٹی نے سول جج مرید عباس کے ہمراہ سنٹرل جیل کا دورہ کیا جہاں انہیں سلامی دی گئی۔اسیران کے کچن کو چیک کیا(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

اور جیل ہسپتال کا دورہ کیا۔مختلف بارکوں کا بھی وزٹ کیا گیا۔اسیران کے مسائل سنے اور حل۔کرنے کے ساتھ دو معمولی جرائم میں ملوث افراد کو رہا بھی کیا گیااس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل مشتاق احمد بھی ہمراہ تھے۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر