جیپ ریلی یاد گار ایونٹ‘ حکومت سیاحت کو فروغ دے رہی ہے‘ تیمورخان

    جیپ ریلی یاد گار ایونٹ‘ حکومت سیاحت کو فروغ دے رہی ہے‘ تیمورخان

  



مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ،تحصیل رپورٹر)چوتھی تھل جیپ ریلی کے آخری روز نتائج کا اعلان کردیا گیا،کھلاڑیوں میں تقسیم انعامات کی تقریب فیصل سٹیڈیم میں منعقد ہوئی، صوبائی وزیر کھیل و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی، کمشنر ڈی جی خان مدثر ریاض ملک اور سردار عون حمید ڈوگرممبر صوبائی اسمبلی مہمان خصوصی تھے،جبکہ دیگر مہمانوں میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی شہزاد، ایم ڈی ٹورازم ڈویلپمنٹ(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

مزید : ملتان صفحہ آخر