ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں جاں بحق‘ لاش ورثاء کے حوالے
ملتان ( خبر نگار خصو صی) ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا قیدی کارڈیالوجی ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا،پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے،دانیوال ضلع وہاڑی کا رہائشی 62 سالہ محمد اقبال ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں نیب(بقیہ نمبر53صفحہ12پر)
کے کیس میں بند تھا جسکی طبیعت خراب ہونے پر اسے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔جیل انتظامیہ نے پوسٹ مارٹم اور دیگر ضروری کاروائیوں کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔
قیدی جاں بحق