بستی ملوک میں بچہ قتل‘ لاش برآمد

  بستی ملوک میں بچہ قتل‘ لاش برآمد

  



ملتان ( خبر نگار خصو صی) بستی ملوک پولیس کے علاقے میں بچے کو مبینہ طور پر قتل کرکے لاش کھال میں پھینک دی پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے تفصیل کے مطابق بستی ملوک پولیس کیعلاقے کھوہ نون والا سے عبدالعزیز کے بیٹے محمد احسن کی لاش ملی ہے بتایا جاتا ہے کہ لاش ایک(بقیہ نمبر55صفحہ12پر)

کھال کے اندر پڑی تھی ذرائع کاکہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے بچے کو قتل کرکے لاش کھال میں پھینکی پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا جس سے حقائق سامنے آسکیں گے۔

بچہ قتل

مزید : ملتان صفحہ آخر