گھریلوجھگڑے‘ 56سالہ خاتون کی تیزاب پی کر خودکشی

گھریلوجھگڑے‘ 56سالہ خاتون کی تیزاب پی کر خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)گھریلوجھگڑوں اورمالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر56سالہ خاتون نے تیزاب پی کر خودکشی کرلی۔ تفصیل کے مطابق جناح پارک کی رہائشی 56سالہ جمیلہ بی بی نے آئے روز کے گھریلوجھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو(بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

کر گھر میں موجود تیزاب پی لیا‘حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود جمیلہ بی بی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔
خودکشی