عمران خان آئینہ کے سامنے کھڑے ہوکر کہتے ہیں این آر او نہیں دوں گا، نیئر حسین

 عمران خان آئینہ کے سامنے کھڑے ہوکر کہتے ہیں این آر او نہیں دوں گا، نیئر حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین  بخاری نے کہا ہے کہ  عمران خان آئینہ کے سامنے کھڑے ہوکر کہتے ہیں این آر او نہیں دوں گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان آئینہ کے سامنے کھڑے ہوکر کہتے ہیں این آر او نہیں دوں گا، اب بلاول بھٹو کا بیانیہ چلے گا کہ صرف عوام کی مرضی چلے گی۔انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری کے علاج کا حق مانگتے ہیں رعائت نہیں مانگتے۔انہوں نے کہاکہ سابق صدر تک ذاتی ڈاکٹروں کو رسائی نہ دینا بدترین تعصب ہے۔ انہوں نے کہاکہ شہید بھٹو کی طرح آصف زرداری بھی حکمرانوں سے رعائت نہیں مانگیں گے۔
  نیئر حسین 

مزید :

صفحہ آخر -