اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج طلب 

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج طلب 

  



 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس (آج)منگل کی شام پانچ بجے اسلام آباد طلب کرلیا گیا،کنوینئر اکرم درانی رہبر کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں آزادی مارچ پلان بی پر مشاورت ہو گی، ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشترکہ حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی۔

 رہبر کمیٹی

مزید : صفحہ اول