بلاول لبرل کرپٹ،بارش سے متعلق تھیوری  سے سائنسدان پریشان ہیں،عمران خان 

بلاول لبرل کرپٹ،بارش سے متعلق تھیوری  سے سائنسدان پریشان ہیں،عمران خان 

  



ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ دنیا بھر کے سائنسدان بلاول بھٹو کی ”جب بارش ہوتی تو پانی آتا ہے، جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے“تھیوری سے گھبرا گئے ہیں، وزیراعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھی وہاں موجود تھا جو خود کو لبرل کہتا ہے، وہ لبرل نہیں بلکہ لبرل کرپٹ ہے۔عمران خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کی تھیوری سے تو آئن سٹائن کی روح بھی زیادہ تڑپ اٹھی ہو گی۔

لبرل کرپٹ

مزید : صفحہ اول