مشرف نے اقتدار کیلئے (ن) لیگ  پی پی کو این آر او دیا، وزیراعظم 

مشرف نے اقتدار کیلئے (ن) لیگ  پی پی کو این آر او دیا، وزیراعظم 

  



ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نے کہا کہ جنرل مشرف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو این آر او دیئے، این آر او کا مطلب یہ ہے کہ ان کی کرپشن کے کیسز معاف کر دیئے جائیں، میں بھی جنرل مشرف کی طرح انہیں این آر او دیکر آرام سے 4 سال حکومت کر سکتا تھا لیکن مجھے خوف خدا ہے، مجھے آخرت کی فکر ہے، مجھے ووٹ کی فکر نہیں ہے۔

مشرف،این آراو

مزید : صفحہ اول