ملاکنڈ،لیویز فورس نے قتل میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

ملاکنڈ،لیویز فورس نے قتل میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز فورس تھانہ درگئی نے قتل میں مطلو ب ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل درگئی مالاکنڈ کے گاؤں ورتیرمیں مبینہ ملزم نواب علی نے یوسف خان نامی شخص کوقتل کرکے جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیاتھاگزشتہ روز تھانہ درگئی نے کامیاب کاروائی کرکے مذکورہ ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر