انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کنوکیشن کی تاریخ میں توسیع

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کنوکیشن کی تاریخ میں توسیع

  



پشاور(سٹی رپورٹر) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورکا کنوکیشن جوکہ 23نومبر کومنعقد ہونے والا تھا مجاز اتھارٹی نے اسکی تاریخ میں بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر توسیع کردی ہے لہٰذا کنوکیشن اب 23نومبر کی بجائے 30نومبر 2019کو منعقد ہوگاجبکہ ریہرسل 29نومبر کو منعقد کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر