اسسٹنٹ کمشنر حلیمہ عبید ریسکیو 1122 سٹیشن 22 پبی کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر حلیمہ عبید ریسکیو 1122 سٹیشن 22 پبی کا دورہ کیا

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میر عالَم خان کی دعوت پر اسسٹنٹ کمشنر حلیمہ عبید ریسکیو 1122 سٹیشن 22 پبی کا دورہ کیا اور سٹیشن میں لگائے گئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 نو شہرہ ڈاکٹر میر عالَم خان نے اسسٹنٹ کمشنر حلیمہ عبید پبی نے پوری سٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا ایکوپمنٹ سٹالز اور ایمبولینس کا معائنہ کیا انہوں ریسکیو1122 کی کار کردگیکو بے حد سرا ہا

مزید : پشاورصفحہ آخر