سرائے نورنگ،پولیس کی کارروائی،اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

سرائے نورنگ،پولیس کی کارروائی،اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)سابق وفاقی وزیرسلیم سیف اللہ کے پی اے اورمعروف شخصیت حیات اللہ خان کے صاحبزادے فنانس منسٹری اسلام آبادمیں سیکشن آفیسربرکت خان اورشرافت اللہ رشادی کے بندھن میں بند گئے‘ولیمہ کاتقریب گذشتہ روز نورنگ کے علاقے ناررضاخان آدمزئی میں منعقدہوئی دعوت ولیمہ میں سابق وفاقی وزیرسلیم سیف اللہ خان،حاجی محمدادریس خان،ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس لکی مروت کے صدرولیدخان مروت،امیرمشال خان،ماسٹراسماعیل خان،عزت خان،حافظ منہاج الدین،یاسین خان اورسیدمہتاب علی شاہ سمیت سرکاری محکموں کے آفسران اورعمائدین علاقہ نے شرکت کی جہا ں پر مختلف قسم کے روایتی کھا نو ں سے مہما نو ں کی تواضع کی گئی شر کا ء نے شادی کے بندھن میں بندھنے والے دولہوں کو پھو لو ں کی ہا ریں پہنائیں اور اُن کے لئے نیک تمنا ؤ ں کا اظہار کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر