ڈیرہ،خاتون خانہ کی خودکشی کی ناکام کوشش

  ڈیرہ،خاتون خانہ کی خودکشی کی ناکام کوشش

  



ڈیرہ اسما عیل خان (بیورورپورٹ) تھانہ پروآ کی حدود رمک میں خاتون خانہ کی نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کے علاقہ گاؤں رمک کی رہائشی25سالہ س بی بی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے گلے پر چھری پھیر کر خودکشی کی کوشش کی جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پرآ پولیس نے ملزمہ کیخلاف 325ppcکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر