ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بدستور سرفہرست رہا

ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بدستور سرفہرست رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (اے پی پی)پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں 15 نومبرتک ملک بھر سے مجموعی طورپر52لاکھ 57ہزار 064گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹر نے گزشتہ سال 2018ء میں اسی عرصے کے دوران 66لاکھ 32ہزار674گانٹھ روئی کی خریداری کی تھی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے 15نومبر تک 28لاکھ20ہزار219گانٹھ روئی کی خریداری کی جبکہ سندھ سے 15نومبر تک 24 لاکھ36ہزار 845گانٹھ روئی خرید کی گئی۔
mn/mhn/zri 1622

مزید :

کامرس -