ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد سے معیشت مضبوط ہوگی‘ اے طاہر

ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد سے معیشت مضبوط ہوگی‘ اے طاہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)ایف اے ٹی ایف ایکشن پلا ن کے اہم نکا ت قا نو ن کی حکمرا نی، انسا نی حقوق کا تحفظ، بنیا دی آزادی اور وہ وہ نکا ت جو ک ابھی گو رنمنٹ کے دا ئرہ کا ر سے با ہر ہیں ان کو قانو ن کے دا ئرہ میں لا نا ہے،یہ پلا ن یقینا مددگا رثا بت ہو گا۔لیکن حکومت کو اس بر عملدرآمد کروا نے کے لئے مکمل پلا ن اور قانو ن سا زی کی ضروت ہے ان خیلا ت کا اظہار معا شی تجزیہ کا ر اے طا ہر، صنعتکا ر را نا اختر نے روزنا مہ ”پا کستان“ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف پلا ن بلا شبہ اہم نکا ت پر مشتمل ہے اور اس ایکشن پلا ن پر عملدرا ٓمد کے لئے قانو ن سا زی بہت ضروری ہے انہو ں نے کہا کہ ابھی بہت سے کا روبا ر ایسے ہیں جب کے با رے میں کا روا ئی کر نے کے حوالے سے ہما رے پا س کو ئی قا نو ن مو جو د نہیں ہے لیکن اگر ہم اپنی معشیت کو مضبو ط کر نا چا ہتے ہیں اور اس پلا ن پر عمل کر تے ہیں تو کا فی بہتری آئے گی۔


۔۔۔

مزید :

کامرس -