ایرانی حکام نے 49 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا، لیویز حکام کے حوالے

  ایرانی حکام نے 49 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا، لیویز حکام کے حوالے

  



نوکنڈی (این این آئی)ایرانی حکام نے 49 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا راہداری گیٹ پہ گرفتار افراد کو لیویز حکام کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق محنت مزدوری اور یورپی ممالک جانے والے 23 پاکستانیوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے بغیر سفری دستاویزات کے ایران میں سفر کرتے ہوئے گرفتار کرلیا بعد ازاں گرفتار افراد کو راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیامزید تفتیش لیویز حکام کررہے ہیں۔

ایرانی حکام

مزید : صفحہ آخر