نوازشریف کے پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے کیلئے سٹیرائیڈزکی ہائی ڈوزدی جا رہی ہیں ،مریم اورنگزیب

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے کیلئے سٹیرائیڈزکی ہائی ڈوزدی جا رہی ہیں ...
نوازشریف کے پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے کیلئے سٹیرائیڈزکی ہائی ڈوزدی جا رہی ہیں ،مریم اورنگزیب

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایئرایمبولینس میں آئی سی یو،آپریشن تھیٹرکی سہولت موجودہے، نوازشریف کے پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے کیلئے انہیں سٹیرائیڈزکی ہائی ڈوزاورادویات دی جا رہی ہیں

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف 10 بجے لندن روانہ ہوں گے،شہبازشریف،ڈاکٹرعدنان بھی ہمراہ ہوں گے، ایئرایمبولینس میں آئی سی یو،آپریشن تھیٹرکی سہولت موجودہے، نوازشریف کے پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے کیلئے انہیں سٹیرائیڈزکی ہائی ڈوزاورادویات دی جا رہی ہیں ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور