نوازشریف جاتی امرا سے ایئرپورٹ کی جانب روانہ

نوازشریف جاتی امرا سے ایئرپورٹ کی جانب روانہ
نوازشریف جاتی امرا سے ایئرپورٹ کی جانب روانہ

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم نوازشریف جاتی امرا سے ایئرپورٹ کی جانب روانہ ہوگئے۔ اس موقع پرلوگوں کی بڑی تعداد جاتی امرا کے باہر امڈ آئی اور مسلم لیگ نون کے قائد پرپھولوں کی پتیاں برسائیں اور نعرے بازی کی۔ایمبولینس اور سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑیاں بھی ساتھ ہیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی