حج ٹرمینل تک آنے کی ن لیگ کے 21 رہنماﺅں کو اجازت دیدی گئی

حج ٹرمینل تک آنے کی ن لیگ کے 21 رہنماﺅں کو اجازت دیدی گئی
حج ٹرمینل تک آنے کی ن لیگ کے 21 رہنماﺅں کو اجازت دیدی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کو حج ٹرمینل تک الوداع کرنے کیلئے ن لیگ کے 21 رہنماﺅں کو اجازت دیدی گئی ،راجہ ظفرالحق،احسن اقبال،خواجہ آصف،ایازصادق،مریم اورنگزیب،خرم دستگیراوردیگرشامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو لے جانے کیلئے ایئر ایمبولینس لاہور ایئر پورٹ پر تیار ہے،شہبازشریف ،ڈاکٹر عدنان سمیت 5 افراد ایئر ایمبولینس میں روانہ ہوں گے ،21افرادنوازشریف کولاہورائیرپورٹ کے حج ٹرمینل سے رخصت کریں گے،راجہ ظفرالحق،احسن اقبال،خواجہ آصف،ایازصادق،مریم اورنگزیب،خرم دستگیراوردیگرشامل ہیں۔