’ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کریں‘دکاندار کا نوٹس لیکن پاکستانی نوجوان نے اس کا کیا حل نکالا؟ آپ بھی جانئے
کراچی (ویب ڈیسک) ایک دکاندار کے لئے کوئی نئی بات نہیں کہ 30 یا 40 ہزار روپے کا کسٹمر ادھارپر چل رہا ہے۔ کبھی کبھی ےہ ادھار ایک دکاندار کی ماہانہ آمدنی کے برابر بھی ہوتا ہے، کبھی سوچا ہے؟
اگر آپ دکاندار ہیں تو آپ ادھار بھی دیتے ہونگے اور اگر دکاندار ادھار دیتے ہیں تو کافی دفعہ نقصان بھی اٹھاتے ہونگے۔ جس طرح ادھار دینا دکاندار کی مجبوری ہے ، اسی طرح ادھار لوٹانا کسٹمر کی ذمہ داری ہے ۔ پاکستان میں کسٹمر ادھار تو چکا دیتا ہے ، مگر کبھی کبھار انجانے میں بھول جاتا ہے۔
دوکاندار اس چیز کا خیا ل کرتے ہوئے کہ کسٹمر سے بات نہ خراب ہوجائے ، اُنہیں بار بار ادھار لوٹانے کا نہیں کہہ سکتے ، جس سے کاروبار کو شدید نقصان اور گھر والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس مسئلے کے پیشِ نظر ، پاکستانی نوجوان OSCAR UDHAAR, ایپ لے آئے ہیں، اب دکاندار اپنے ادھا ر کی ساری تفصیلات ادھار ایپ میں رکھ سکتا ہے اور یہ ایپ آٹو میٹکلی وقفے وقفے سے اپنے کسٹمرز کو ایک SMSبھیجتی ہے تاکہ کسٹمرز کو یاد رہے اور ادھار کی وصولی آسان ہوجائے۔اس کے علاوہ ، اوسکر اُدھار کے ساتھ نہ تو رجسٹر کی ضرورت ہے اور نہ ہی حساب ےاد رکھنے کی جھنجٹ ، کیوں کہ دکان کا پورا کھاتہ اب آپ کے فون میں۔
یہ ایپ ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔
اوسکر ادھار، پاکستان میں تیار کردہ پہلی موبائل ایپلی کیشن ہے جو کہ ادھار منیج کرتی ہے۔ اوسکر ادھار اس طرح کی دیگر ایپس، جیسے کہ انڈیا کی کھاتہ بُک ےا امریکہ کی کریڈٹ کرمہ سے مشابہ ہے لیکن کارکردگی میں کئی گناہ بہتر ہے۔ OSCAR کمپنی کی پیش کردہ ےہ ایپلی کیشن ، ریٹیل کی صنعت میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ اعداد و شمار کے مطابق ، OSCAR UDHAAR ایپلی کیشن کی استعمال سے کاروبار میں 20فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے اور دکانداروں کے لئے مزید آسانی پیدا ہوئی ہے۔