وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ،قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ،قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ،قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکی ملاقات ، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے جی دی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات وزیر اعظم ہاﺅس میں ہوئی ۔ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید : اہم خبریں /قومی