تاجک صدر نے دو پاکستانی  شہریوں کی سزا معاف کردی

  تاجک صدر نے دو پاکستانی  شہریوں کی سزا معاف کردی

  



 اسلام آباد (این این آئی)تاجک صدر نے دو پاکستانی شہریوں کی سزا معاف کردی۔ پیر کو پاکستان میں تاجک سفارتخانہ نے کہاکہ تاجک صدر نے دو پاکستانی شہریوں کی سزا معاف کردی۔ یاد رہے کہ پاکستانی شہریوں اسجد محمود اور کاشف علی کو تاجکستان میں پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے تاجک ہم منصب کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا تھا۔پاکستانی سفارتخانہ نے دونوں شہریوں کو وطن واپس بھیج دیا ہے۔

تاجک صدر 

مزید : صفحہ اول