اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب  نے لاکھوں کی منشیات سمگل  کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

 اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب  نے لاکھوں کی منشیات سمگل  کرنے کی کوشش ناکام بنا ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کاروائیاں۔اندرون ملک میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔ بنا کرلاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے فیصل آباد کے علاقے جمرہ روڈ پر سنت سنگ ریلوے کراسنگ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے سوزوکی مہران سے 1.5 کلو گرام چرس اور 250 گرام آئس سرگودھا کے رہائشی محمد ندیم کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسری کاروائی میں میانوالی کے علاقے ایم ایم روڈ صوفیا ہوٹل چوک اعظم کے قریب کاروائی کے دوران دوران 3.5 کلوگرام چرس برامد کر کے لیہ کے رہائشی سعید عباس کو گرفتار کر لیا

مزید :

علاقائی -