جوہر ٹاو ن اور قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

 جوہر ٹاو ن اور قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی کی سربراہی میں ناجائز اسلحہ کے خلاف بھرپور کریک ڈاو ن جاری۔ جوہر ٹاو ن اور قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے کاروائیوں کے دوران 2ملزمان گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاو ن پولیس نے ملزم دانش کو جبکہ قاید اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے ملزم وقاص کو گرفتار کر کے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دو پسٹلز اور گولیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -