شالیمار ٹاون میں 13سالہ بچی  سے بداخلاقی،مقدمہ درج 

 شالیمار ٹاون میں 13سالہ بچی  سے بداخلاقی،مقدمہ درج 

  

لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر) تھانہ کاہنہ کے علاقہ شالیمار ٹاون   میں 13سالہ بچی سے بداخلاقی پر  پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کیمطابق کومل بی بی سودا سلف لینے بازار گی ہوئی تھی اور اسکی 13سالہ  بیٹی ماریہ گھرمیں اکیلی تھی جسے گھرمیں اکیلاپاکرحسن علی نامی ملزم نیاسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔مقامی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -