ملت پارک پولیس کی کاروائی پتنگ فروش کو گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ملت پارک پولیس کی کاروائی پتنگ فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق ملت ہارک پولیس نے پتنگیں فروخت کرنے والے ملزم آصف کو گرفتار کر کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں اور چرخیاں برآمدملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا