نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس،ملزم ریاض چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس،ملزم ریاض چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا ...

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج محمد اکمل خان نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں ملوث ملزم ریاض چوہان کی نیب کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے مزید پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی،نیب کے پراسیکیوٹر کا موقف ہے کہ ملزم سے ابھی پلاٹوں کی مد میں لی گئی رقم کے متعلق مزید تفتیش کرنا باقی ہے، ملزم نے لوگوں سے پلاٹوں کی کڑوں روہے بٹورے، ملزم نے لوگوں سے پلاٹوں کے مد میں جعلی فائلیں فروخت کی، نیب لاہور کو متعدد متاثرین نے شکایات درج کروائی اور درخواستیں دیں۔

جسمانی ریمانڈ

مزید :

علاقائی -