جماعۃالدعوۃ کے رہنما لقمان شاہ کو ایک اور مقدمہ میں ساڑھے 5سال قید کی سزا
لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جماعت الدعوۃ کے رہنما لقمان شاہ کو ایک اور مقدمہ میں 5سال 6 ماہ قید کی سزا کاحکم سنا دیاہے، انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے مقدمہ نمبر 17/19 کی سماعت کی جس میں گواہوں کے بیانات اور جرح مکمل ہونے کے بعد فاضل جج نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔
لقمان شاہ