(ن) لیگ کے رہنمارانا مبشر اقبال کی عبوری ضمانت 21نومبر تک منظور 

(ن) لیگ کے رہنمارانا مبشر اقبال کی عبوری ضمانت 21نومبر تک منظور 

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رانا مبشر اقبال کی عبوری ضمانت 21نومبر تک منظور کرتے ہوئے آئندہ تاریخ سماعت پر تفتیشی افسر کو مقدمہ کاریکارڈ پیش کرنے کاحکم دے دیاہے،عدالت نے پولیس کولیگی ایم پی اے رانا مبشر اقبال کو گرفتار کرنے سے روک دیاہے،عدالت نے پچاس ہزار روپے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی ہے،رانا مبشراقبال کے خلاف تھانہ شاہدرہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھاہے۔

مزید :

علاقائی -