قتل کے مجرم اسامہ کوعمر قید،2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کاحکم 

قتل کے مجرم اسامہ کوعمر قید،2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کاحکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے قتل کے مقدمہ میں ملوث مجرم اسامہ کوعمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا کاحکم سنادیاہے،ایڈیشنل سیشن جج افتخار احمد نے قتل کیس کا فیصلہ سنایا ہے،ملزم کے خلاف تھانہ گرین ٹاؤن پولیس نے مقتول ذیشان کوقتل کرنے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
قتل کا مجرم

مزید :

علاقائی -