پوسٹ آفس جھنگ میں کرپشن کے ملزم عبدالمناف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع 

پوسٹ آفس جھنگ میں کرپشن کے ملزم عبدالمناف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع 

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے پاکستان پوسٹ آفس جھنگ میں مبینہ کرپشن سکینڈل کیس میں ملوث ملزم عبدالمناف مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی،گزشتہ روز عدالت نے ایک گواہ کا بیان قلمبند کرنے کے بعدآئندہ تاریخ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کر لیاہے،ملزم کی جانب سے ایڈووکیٹ رانا محمد عرفان عدالت میں پیش ہوئے،نیب کی جانب سے ریفرنس دائر ہونے کے بعد ملزم کیخلاف فرد جرم عائد کی جا چکی ہے،ملزم کے صحت جرم کے انکار پر عدالت نے گواہان کو طلب کررکھاہے۔

پوسٹ آفس میں کرپشن 

مزید :

علاقائی -