برطانوی ہائی کمشنر کی پی ایس ایل میں کامیابی پر کراچی کنگز کو مبارکباد

برطانوی ہائی کمشنر کی پی ایس ایل میں کامیابی پر کراچی کنگز کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)برطانوی ہائی کمشنرکی پی ایس ایل میں کامیابی پر کراچی کنگزکومبارکباد دی برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ کراچی کنگز کو لاہور قلندرز سے جیت پر مبارکباد دیتا ہوں۔ پی ایس ایل میں شاندارکرکٹ کھیلی گئی، پی ایس ایل میں 15 انگلینڈ کے کرکٹرز نے بھی حصہ لیا۔