”گریٹ افواج پاکستان زندہ باد سائیکل ریس“ کا انعقاد22 نومبر کو ہوگا

                  ”گریٹ افواج پاکستان زندہ باد سائیکل ریس“ کا انعقاد22 نومبر ...

  

کراچی(این این آئی)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر ادریس حیدر خواجہ کی ہدایات پر افوا ج پاکستان میں شامل آرمی، نیوی، ایئرفورس، رینجرز،پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سرحدوں کی نگہبان فورسز کے شہداء اور حاضر سروس افسران و جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن(SOA)،سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن(SCA) اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسو سی ایشن (PASWA)کے زیر اہتمام22نومبر بروز اتوارکو  ”گریٹ افواج پاکستان زندہ باد سائیکل ریس“ کا انعقاد مزار قائد سے گلبرگ پیالہ ہوٹل تک ہورہا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -