نکاسی آب کا نظام انتہائی خراب

نکاسی آب کا نظام انتہائی خراب

  

لاہور(نیوز رپورٹر) شہر کے لنڈا بازار میں نکاسی آب کا نظام نہایت خراب ہے بارش کے باعث بازار کیچڑ کا منظر پیش کرتا ہے اور کئی کئی دن تک پھر صورتحال اسی طرح سے رہتی ہے اور صفائی کا کوئی نظام نہیں ہے گندگی کے ڈھیر نظر آتے ہیں۔ جس سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خطرہ رہتا ہے  جگہ جگہ کھڑے پانی کی وجہ سے خریداروں کوبھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ اس صورتحال میں موجود کپڑے بھی خراب ہورہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -