کالم نگار اسحاق جیلانی کے والد کی برسی پر دعائیہ محفل آج ہو گی

    کالم نگار اسحاق جیلانی کے والد کی برسی پر دعائیہ محفل آج ہو گی

  

(پ,ر) معروف کالم نگار اسحاق جیلانی کے والد اللہ بخش مرحوم کی دوسری برسی کی مناسبت سے دعائیہ تقریب آج اللہ بخش نگرظریف شہید میں ہوگی، اللہ بخش ایجو کیشن سنٹر ومنظوراں بی بی دستکاری سکول کا افتتاح مخدوم سید یوسف رضا گیلانی سابق وزیر اعظم  کرینگے جس کا انتظام و انصرام معروف صحافی اسحاق جیلانی نے اپنے والد بزرگوار کے ایصال ثواب کی نیت سے فی سبیل اللہ کیا ہے اس موقع پر رانا اعجاز نون ایم پی اے،الحاج فیاض ابن عبد اللہ چیئرمین الحافظ گروپ سعودیہ،الحاج قسور سعید مرزا سابق صدارتی ترجمان،معروف مذہبی اسکالر ملک محبوب الرسول قادری، حاجی اسماعیل سمیت دیگر معززین شرکت کرینگے جبکہ علما کرام میں الحاج عبدالوحیداختر‘ ملک محبوب الرسول‘ غلام مصطفےٰ سعیدی،پیر سید عبدالرزاق شرکت کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -