سید کریم کی والدہ  ماجدہ انتقال کرگئیں 

  سید کریم کی والدہ  ماجدہ انتقال کرگئیں 

  

مردان (بیورورپورٹ) ایم ڈی اے ایمپلائز یونین کے سابق صدر سید کریم کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی انتقال کرگئیں،مرحومہ کو منگل کے روز آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ سید غفور کی بھی والدہ تھیں رسم قل آج جمعرات کے گلی باغ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -