معروف شخصیت نجم  الحسن سپرد خاک 

      معروف شخصیت نجم  الحسن سپرد خاک 

  

پشاور(سٹی رپورٹر)ضلع کوہاٹ کے علاقہ شیرکوٹ کی معروف شخصیت نجم الحسن کو شیرکوٹ میں بدھ کے دن سپردخاک کردیا گیا ہے وہ گزشتہ ایک ہفتے سے علیل تھے وہ مرحوم ڈاکٹر شمس الحسن اور انجینئر شاہ حسین کے والد، پروفیسر غلام تقی بنگش کے بہنوئی اور ایئر کموڈور قیصر عباس اور ملک شمشاد علی کے خالہ زاد بھائی تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل  بروز جمعہ ادا کی جائے گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -