نوشہرہ،ضلعی انتظامیہ کا مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

      نوشہرہ،ضلعی انتظامیہ کا مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)  ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا ضلع کے مختلف علاقہ جات میں کرونا وائرس کے پھلاوں کے سلسلے میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ ضلع نوشہرہ کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات کے پیش نظر گور نمنٹ گرلز ڈگری کا لج نو شہرہ گور نمنٹ گرلز پر ائمری سکول عمر آباد شیدو گور نمنٹ گرلز پر ائمری سکول بانڈہ نبی پبی گور نمنٹ ہا ئیر سیکنڈری سکول زیارت کا کا صا حب محلہ رسول خیل ما نکی شریف عمر کا لو نی حکیم آباد ڈھیری کٹی خیل ہا وس نمبر 95 ب؛لاک ڈی اے ایس سی کا لو نی بد رشی  کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں سے ان آوٹ انٹری بند رہے گی لاک ڈاؤن لگانے کا مقصد کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا ہے ان علاقوں اور تدریسی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیاعلاقوں میں صرف ضروری اشیاء خوردنوش، میڈیسن، جنرل سٹور، تندور  اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی مسجدوں میں صرف پانچ افراد ہی نماز ادا کر سکیں گے خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -